فهرس الكتاب

الصفحة 2715 من 6348

نیز تمہارے لئے چوپایوں میں بھی عبرت کا سامان ہے، جو کچھ ان کے بطنوں میں ہوتا ہے اس میں سے ایک چیز (دودھ) ہم تمہیں پلاتے [24] ہیں اور ان سے تمہیں اور بھی بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور ان میں سے بعض کو تم کھاتے بھی [25] ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت