فهرس الكتاب

الصفحة 1105 من 6348

اور اس کے لئے ہم نے تختیوں [140] میں ہر طرح کی نصیحت اور ہر ایک بات کی تفصیل لکھ دی ہے اور (حکم دیا) اس پر مضبوطی سے عمل کرو اور اپنی قوم کو بھی حکم دو کہ وہ ان پر اچھی طرح عمل کریں۔ [141] عنقریب میں تمہیں فاسقوں کا گھر [142] دکھلاؤں گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت