فهرس الكتاب

الصفحة 740 من 6348

اے رسول! جو کچھ آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے لوگوں تک پہنچا دیجئے۔ اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو اللہ کا پیغام پہنچانے [112]

کا حق ادا نہ کیا۔ اور اللہ آپ کو لوگوں (کے شر) سے محفوظ [113] رکھے گا۔ اللہ تعالیٰ یقینًا کافروں کی رہنمائی نہیں کرتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت