فهرس الكتاب

الصفحة 2645 من 6348

یہ (تھا کعبہ کا مقصد) اور جو شخص اللہ کی احترام والی [44] چیزوں کی تعظیم کرے تو یہ بات اس کے پروردگار کے ہاں اس کے لئے بہتر ہے۔ نیز تمہارے لئے چوپائے حلال کئے گئے ہیں ماسوائے ان کے جو تمہیں بتلائے [45] جاچکے ہیں۔ لہٰذا بتوں کی گندگی [46] سے بچو اور۔۔ والی بات سے بھی بچو [47] ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت