فهرس الكتاب

الصفحة 5144 من 6348

منافق مومنوں کو پکار کر کہیں گے:''کیا ہم (دنیا میں) تمہارے ساتھ [23] نہ تھے؟'' (مومن) کہیں گے، کیوں نہیں، لیکن تم نے تو خود اپنے آپ کو فتنہ [24] میں ڈالا۔ اور (موقع کی) انتظار کرتے رہے اور شک [25] میں پڑے رہے اور جھوٹی آرزوئیں تمہیں دھوکہ میں ڈالے رہیں تاآنکہ اللہ کا حکم آپہنچا [26] اور (اس وقت تک) بڑا دھوکہ باز (شیطان) اللہ کے بارے میں تمہیں دھوکا ہی دیتا رہا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت