کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اے نبی کی بیویو! تم سے جو کوئی کھلی بے حیائی کا ارتکاب [42] کرے تو اسے دگنا عذاب دیا جائے گا۔ اور یہ بات اللہ کے لئے [43] بہت آسان ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.