فهرس الكتاب

الصفحة 220 من 6348

کافروں کے لیے دنیا کی زندگی بڑی خوشنما [280] بنا دی گئی ہے اور وہ ایمان والوں کا مذاق اڑاتے ہیں۔ حالانکہ قیامت کے دن یہی پرہیزگار لوگ ان سے بالاتر ہوں گے (رہی دنیا کی زندگی تو یہاں) اللہ جسے چاہتا ہے بغیر حساب کے رزق دیتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت