فهرس الكتاب

الصفحة 2910 من 6348

کافر (یہ بھی) کہتے ہیں کہ: ''یہ سارا قرآن یکبارگی ہی رسول پر کیوں نہ [43] اتار دیا گیا ؟'' بات ایسی ہی ہے اور یہ اس لئے کہ ہم آپ کی ڈھارس بندھاتے جائیں اور اس لیے بھی کہ ہم آپ کو (ایک خاص ترتیب اور وقفوں سے) پڑھ کر سناتے جائیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت