کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور رشتہ دار کو [29] اس کا حق دو، اور مسکین [30] اور مسافر [31] کو اس کا حق ادا کرو، اور فضول [32] خرچی نہ کرو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.