بلاشبہ وہ لوگ کافر ہیں جنہوں کہا کہ:''مسیح ابن مریم ہی [119] اللہ ہے'' حالانکہ مسیح نے تو یہ کہا تھا:''اے بنی اسرائیل! اللہ کی عبادت کرو، جو میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی۔ کیونکہ جو شخص اللہ سے شرک کرتا ہے اللہ نے اس پر جنت حرام کردی ہے اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے اور ظالموں کا کوئی بھی مددگار نہ ہوگا''