کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہاں وہ موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ بس پہلی موت جو دنیا میں [37] آچکی (سو آچکی) اور (اللہ) انہیں جہنم کے عذاب سے بچا لے گا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.