کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
لیکن انہوں نے رسول کو جھٹلایا [13] اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں [14] تو ان کے پروردگار نے ان کے گناہ کی پاداش میں ایسی آفت نازل کی کہ انہیں زمین بوس کرکے برابر کردیا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.