فهرس الكتاب

الصفحة 4806 من 6348

اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے ایمان لانے میں ان کی پیروی کی تو ہم ان کی اولاد کو بھی ان کے ساتھ ملا دیں گے اور ان کے اپنے عملوں سے کچھ بھی کم [15] نہ کریں گے ہر شخص اپنے ہی عملوں کے عوض گروی [16] ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت