فهرس الكتاب

الصفحة 3491 من 6348

اللہ وہ ہے جس نے تمہیں کمزور سی حالت سے پیدا کیا۔ پھر اس کمزوری کے بعد تمہیں قوت بخشی پھر اس قوت کے بعد تمہیں کمزور اور بوڑھا بنا دیا [59] ۔ وہ جیسے چاہے [60] پیدا کرتا ہے اور وہ سب کچھ جاننے والا اور قدرت والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت