فهرس الكتاب

الصفحة 989 من 6348

آپ کہیے کہ ''میرے پروردگار نے تو انصاف کا حکم دیا ہے اور اس بات کا کہ ہر مسجد میں نماز کے وقت اپنی توجہ ٹھیک اسی کی طرف رکھو اور اس کی مکمل حاکمیت تسلیم کرتے ہوئے خالصتًا اسی کو پکارو'' جس طرح اس نے تمہیں پہلے پیدا کیا ہے اسی طرح تم پھر [27] پیدا کئے جاؤ گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت