فهرس الكتاب

الصفحة 2815 من 6348

زانی عورت ہو یا مرد، ان میں سے ہر ایک کو سو درے [3] لگاؤ، اور اگر تم اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہو تو اللہ کے دین کے معاملہ [4] تمہیں ان دونوں (میں سے کسی) پر بھی ترس نہ آنا چاہئے۔ اور مسلمانوں میں سے ایک گروہ ان کی سزا [5] وقت موجود ہونا چاہئے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت