کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جو لوگ ہماری راہ میں جہاد کرتے ہیں ہم یقینًا انھیں اپنی راہیں دکھا دیتے [101] ہیں اور اللہ تعالیٰ یقینًا اچھے کام کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.