کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
موسیٰ نے کہا: وہی مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار [21] ہے۔ اگر تمہیں کچھ سمجھ آسکے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.