کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ کے ہاں دین صرف اسلام [22] ہے اور اہل کتاب نے علم (وحی) آجانے کے بعد جو اختلاف [23] کیا تو اس کی وجہ محض ان کی باہمی ضد [24] اور سرکشی تھی۔ جو شخص اللہ کی آیات سے انکار کرتا ہے تو اللہ کو اس کا حساب چکانے میں کچھ دیر نہیں لگتی
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.