فهرس الكتاب

الصفحة 1280 من 6348

اے ایمان والو! تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ جب تمہیں کہا جائے کہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کے لیے نکلو تو تم زمین [40] کی طرف بچھ جاتے ہو؟ کیا تم نے آخرت کے مقابلہ میں دنیا کی زندگی کو پسند کرلیا ہے؟ حالانکہ آخرت کے مقابلہ [41] میں دنیوی زندگی کا فائدہ بالکل ہیچ ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت