کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ان دیہاتیوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ کی راہ میں خرچ کریں تو اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تمہارے معاملہ [109] میں گردش زمانہ کے منتظر ہیں (حالانکہ) بری گردش [110] انہی پر مسلط ہے۔ اور اللہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.