کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ لوگ کہتے ہیں۔ ''یہ بس ہماری دنیا ہی زندگی ہے۔ یہاں ہم مرتے اور جیتے ہیں اور زمانہ ہی [35] ہمیں ہلاک کرتا ہے'' حالانکہ ان باتوں کا انہیں کچھ علم نہیں وہ محض گمان [36] سے یہ باتیں کرتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.