کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور کہیں گے کہ (اب) ہم اس پر ایمان لے آئے اور اتنے دور [77] مقام سے اب انہیں (ایمان) حاصل کرنا کہاں سے میسر ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.