فهرس الكتاب

الصفحة 1312 من 6348

انہیں ان لوگوں کے حالات نہیں پہنچے جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں (مثلًا) نوح کی قوم' عاد، ثمود، ابراہیم کی قوم، مدین کے باشندے اور وہ بستیاں [84] جنہیں الٹ دیا گیا تھا۔ ان کے پاس ان کے رسول واضح دلائل لے کر آئے تھے۔ اللہ کے شایاں نہ تھا کہ وہ ان پر ظلم کرتا بلکہ وہ خود ہی اپنے آپ [85] پر ظلم کر رہے تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت