فهرس الكتاب

الصفحة 310 من 6348

آپ لوگوں سے کہئے: کیا میں تمہیں ایسی چیزوں کی خبر دوں جو اس دنیوی سامان سے بہتر ہیں؟ جو لوگ تقویٰ اختیار کریں۔ [16] ان کے لیے ان کے پروردگار کے ہاں ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہاں انہیں پاک صاف بیویاں [17] میسر ہوں گی اور اللہ کی رضامندی [18] (ان سب نعمتوں سے بڑھ کر ہوگی) اور اللہ تعالیٰ ہر وقت اپنے بندوں [19] کو دیکھ رہا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت