کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
چنانچہ ٹھیک حق کے [44] مطابق ایک ہیبت ناک چیخ نے انھیں آ لیا تو ہم نے انھیں خس وخاشاک [45] بنا کے رکھ دیا۔ سو ظالم لوگوں کے لئے پھٹکار ہی پھٹکار ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.