کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
جو کچھ یہ لوگ کہہ رہے ہیں ہم اسے خوب جانتے [52] ہیں۔
آپ ان پر جبر [53] تو کر نہیں سکتے لہٰذا اس قرآن کے ذریعہ ہر اس شخص کو نصیحت کیجئے جو میرے وعدہ عذاب سے ڈرتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.