فهرس الكتاب

الصفحة 746 من 6348

بلاشبہ وہ لوگ کافر ہوچکے جنہوں نے کہا کہ ''اللہ تین میں کا تیسرا [120] ہے'' حالانکہ الٰہ تو صرف وہی اکیلا ہے اور اگر یہ لوگ اپنی باتوں سے باز نہ آئے تو ان میں سے جو کافر رہے انہیں دکھ دینے والا عذاب ہوگا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت