فهرس الكتاب

الصفحة 2211 من 6348

اور جب لوگوں کے پاس ہدایت آگئی تو انھیں اس پر ایمان لانے اور اپنے پروردگار سے استغفار کرنے سے کس چیز نے روک دیا ؟ بجز اس کے کہ وہ اس بات کے منتظر ہیں کہ ان سے پہلے لوگوں کا سا معاملہ پیش آئے یا عذاب [53] ان کے سامنے آجائے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت