کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اگر ہم کاغذ پر لکھی ہوئی کتاب آپ پر اتارتے پھر یہ لوگ اسے اپنے ہاتھوں سے چھو کر دیکھ [7] بھی لیتے تو جن لوگوں نے کفر کیا ہے یہی کہتے کہ یہ تو ''صاف جادو ہے''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.