فهرس الكتاب

الصفحة 5284 من 6348

اور تمہاری عورتوں سے جو حیض سے مایوس ہوچکی ہوں، اگر تمہیں کچھ شبہ ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے اور ان کی بھی جنہیں [15] ابھی حیض شروع ہی نہ ہوا ہو۔ اور حمل والی عورتوں کی عدت [16] ان کے وضع حمل تک ہے۔ اور جو شخص اللہ سے ڈرے [17] تو اللہ اس کے لئے اس کے کام میں آسانی پیدا کردیتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت