کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہی تو ہے جس نے ان پڑھ [3] لوگوں میں انہی میں سے ایک رسول بھیجا جو انہیں اللہ کی آیات پڑھ کر سناتا ہے ان کی زندگی سنوارتا اور انہیں کتاب و حکمت [4] کی تعلیم دیتا ہے۔ اگرچہ وہ اس سے پہلے صریح [5] گمراہی میں پڑے تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.