کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہی تو ہے جس نے تمہیں پیدا کیا۔ پھر تم میں سے کوئی کافر ہے [3] اور کوئی مومن، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے خوب [4] دیکھتا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.