کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
اور اپنے پروردگار سے معافی مانگو اور اسی کے آگے توبہ [102] کرو۔ میرا پروردگار یقینًا رحم کرنے والا اور (اپنی مخلوق سے) محبت رکھنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.