فهرس الكتاب

الصفحة 632 من 6348

اے ایمان والو! (خلوص دل سے) اللہ پر، اس کے رسول پر اور اس کتاب [181] پر ایمان لاؤ جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہے۔ نیز اس کتاب پر بھی جو اس سے پہلے [182] اس نے نازل کی تھی۔ اور جو شخص اللہ، اس کے فرشتوں، اس کی کتابوں، اس کے رسولوں اور روز آخرت کا انکار [183] کرے تو وہ گمراہی میں بہت دور تک چلا گیا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت