فهرس الكتاب

الصفحة 126 من 6348

نادان لوگ یہ کہتے ہیں کہ خود اللہ تعالیٰ ہم سے کیوں کلام نہیں کرتا یا کوئی نشانی [139] ہمارے پاس کیوں نہیں آتی؟ ایسی ہی بات ان لوگوں نے بھی کہی تھی جو ان سے پہلے تھے۔ ان سب کے دل [140] (اور سوچ) ملتے جلتے ہیں۔ اور یقین کرنے والوں [141] کے لیے تو ہم نے نشانیاں کھول کر بیان کر ہی دی ہیں

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت