فهرس الكتاب

الصفحة 4163 من 6348

اور جب صور پھونکا جائے گا تو جو بھی آسمانوں اور زمین میں موجود مخلوق ہے سب بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے مگر جسے [85] اللہ (بچانا) چاہے۔ پھر جب دوسری بار صور پھونکا جائے گا تو فورًا سب کے سب اٹھ کر [86] دیکھنے لگیں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت