فهرس الكتاب

الصفحة 3326 من 6348

پھر ہم ہماری طرف سے ان کے پاس حق آگیا تو انہوں نے کہہ دیا: اسے ویسے معجزات کیوں نہیں دیئے گئے جیسے موسیٰ کو دیئے گئے تھے ''کیا یہ لوگ ان معجزات کا انکار کرچکے جو پہلے [64] موسیٰ کو دیئے گئے تھے؟'' کہتے ہیں کہ: ''یہ دونوں [65] (تورات اور قرآن) جادو ہیں جو ایک دوسرے کی تائید کرتے ہیں'' اور کہتے ہیں کہ: ''ہم کسی کو بھی نہیں مانتے'' [66]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت