کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
(مسلمانو!) تمہارے لیے اللہ کے رسول (کی ذات) میں بہترین نمونہ [29] ہے، جو بھی اللہ اور یوم آخرت کی امید رکھتا ہو [30] اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.