فهرس الكتاب

الصفحة 2682 من 6348

ہم نے ہر ایک امت کے لئے عبادت کا ایک [96] طریقہ مقرر کیا جس پر وہ چلتے ہیں۔ لہٰذا انھیں اس معاملہ میں آپ سے جھگڑنا نہیں چاہئے [97] ۔ آپ اپنے رب کی طرف دعوت دیں۔ بلاشبہ آپ راہ راست پر ہیں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت