فهرس الكتاب

الصفحة 1400 من 6348

اور جس دن ہم سب کو اکٹھا کردیں گے پھر جن لوگوں نے شرک کیا تھا انہیں ہم کہیں گے کہ: ''تم اور تمہارے شریک اپنی اپنی جگہ پر ٹھہرے رہو'' پھر ہم انہیں الگ الگ [41] کردیں گے تو ان کے بنائے [42] ہوئے شریک انہیں کہیں گے کہ: تم تو ہماری بندگی کرتے [43] ہی نہیں تھے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت