کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
آپ ان سے کہئے کہ: مجھے اس بات سے روک دیا گیا ہے کہ ''میں ان کی عبادت کروں جنہیں اللہ کے سوا تم پکارتے ہو'' آپ ان سے کہئے کہ: میں تمہاری خواہشات کی پیروی [60] نہ کروں گا اور اگر ایسا کروں تب تو میں بہک گیا اور ہدایت یافتہ لوگوں میں سے نہ رہا
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.