فهرس الكتاب

الصفحة 3375 من 6348

اور ہم نے انسان کو تاکیدی حکم دیا کہ وہ اپنے والدین [10] سے نیک سلوک کرے اور اگر وہ اس بات پر زور دیں کہ تو کسی کو میرا شریک ٹھہرائے جس کا تجھے علم نہیں [11] تو ان کا کہنا نہ مان [12] ۔ میری طرف ہی تمہیں لوٹ کر آنا ہے تو میں تمہیں بتادوں [13] گا کہ جو کچھ تم کیا کرتے تھے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت