فهرس الكتاب

الصفحة 3725 من 6348

پھر ہم نے ان لوگوں کو کتاب [37] کا وارث بنایا جنہیں ہم نے (اس وراثت کے لئے) اپنے بندوں میں سے چن لیا۔ پھر ان میں سے کوئی تو اپنے آپ پر ظلم کرنے والا ہے۔ کوئی میانہ رو ہے اور کوئی اللہ کے اذن سے نیکیوں میں آگے نکل جانے والا ہے۔ یہی بہت بڑا فضل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت