کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
ان دونوں میں سے جس شخص کے بارے میں یوسف کو یقین [41] تھا کہ وہ قید سے رہا ہونے والا ہے، اسے یوسف نے کہا: اپنے مالک (شاہ مصر) سے میری بابت بھی ذکر کرنا لیکن مالک کے پاس یوسف کا ذکر کرنا اسے شیطان نے بھلا [42] دیا چنانچہ یوسف کئی سال قید میں پڑے رہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.