فهرس الكتاب

الصفحة 4187 من 6348

جس دن سب لوگ کھلے میدان میں ہوں گے اور ان کی کوئی بات بھی اللہ سے چھپی نہ رہے گی (اور پوچھا جائے گا کہ) آج حکومت کس [21] کی ہے؟ (پھر خود ہی فرمائے گا:) اللہ اکیلے کی جو سب پر غالب ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت