فهرس الكتاب

الصفحة 4673 من 6348

بدویوں نے کہا: ''ہم ایمان لے آئے [23] ہیں'' آپ ان سے کہئے: تم ایمان نہیں لائے بلکہ یوں کہو کہ ہم مسلمان ہوگئے اور ابھی تک ایمان تو تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو اللہ تعالیٰ تمہارے اعمال [24] سے کچھ بھی کمی نہیں کرے گا۔ اللہ یقینًا بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت