کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ کہنے لگے: ''اے ذوالقرنین! [76] یاجوج اور ما جوج نے اس سرزمین میں فساد مچا رکھا ہے۔ اگر ہم آپ کو کچھ چندہ اکٹھا کردیں تو کیا آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار چن دیں گے؟''
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.