فهرس الكتاب

الصفحة 2656 من 6348

(اللہ کے دین کی مدد کرنے والے) وہ لوگ ہیں کہ اگر ہم انھیں زمین اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں، زکوٰۃ ادا کریں، بھلے کاموں کا حکم دیں اور برے کاموں سے روکیں [69] ۔ اور سب کاموں کا انجام [70] تو اللہ کے ہاتھ میں ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت