کتاب کا نام: ترجمہ تیسیر القرآن - مصنف: مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب - اشاعت کا سال: ء1996 ھ ۔1416 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر اس کے بعد [11] ان کے لئے جہنم ہے اور جو کچھ انہوں نے دنیا میں کمایا نہ تو وہ ان کے کچھ کام [12] آئے گا اور نہ وہ جنہیں انہوں نے اللہ کے سوا کارساز [13] بنا رکھا تھا، اور انہیں بڑا سخت عذاب ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.